انڈیا کے کسانوں کی تحریک میں سکھ مسلم ہم آہنگی کا اظہار، میٹھے چاول کی ضیافت

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے سنگھو بارڈر پر ہزاروں کی تعداد میں کسان مظاہرین تقریبا تین ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے ہیں جہاں ہر تھوڑی دور پر لنگر نظر آتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34v3fHX

Comments