ترکی، اسرائیل تعلقات: کیا ترک سفیر کی نامزدگی سے دونوں ممالک دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آ جائیں گے؟

ترکی 1949 میں وہ پہلا مسلم اکثریتی ملک تھا جس نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔ دونوں ملکوں کے تعلقات جنھیں ’زبردستی کی شادی‘ قرار دیا جاتا تھا بغیر کسی بڑی الجھن کے چلتے رہے اور باہمی تجارت اور دفاعی شعبے میں تعاون کے کئی معاہدے بھی ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3msFrKX

Comments