کیا انڈیا کی قومی ایئرلائن اور ٹاٹا گروپ کا پرانا رشتہ دوبارہ بحال ہو پائے گا؟

ممعروف صنعتکار جے آر ڈی ٹاٹا نے انڈیا کی آزادی سے قبل سنہ 1932 میں ٹاٹا ایئر لائنز قائم کی تھی جسے بعد میں قومیا کر ایئر انڈیا کا نام دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ngjjod

Comments