بالی وڈ ڈائری: دیا مرزا کو انڈسٹری سے کیا شکایت ہے، تیمور علی خان پریشان کیوں اور سنی دیول کسانوں کے احتجاج پر کیا کہہ رہے ہیں؟

دیا مرزا کے بالی وڈ سے شکوے، کرینہ اور سیف کے بعد تیمور بھی فوٹوگرافروں سے پریشان، سنی دیول کی حفاظت پر پولیس معمور اور انڈیا میں کسانوں کے احتجاج پر فلمی ستارے بھی منقسم۔۔۔ یہ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3raxOfu

Comments