اپنے حمایتوں کے لیے وہ خارجہ امور کے ماہر ہیں جنھیں واشنگٹن میں کام کرنے کا کئی دہائیوں کا تجربہ ہے، ایک متاثر کن خطیب جن کی پہنچ عام لوگوں تک ہے اور ایک ایسا شخص جس نے اپنی ذاتی زندگی میں انتہائی تکلیف دہ سانحوں کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3feuIR0
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3feuIR0
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks