جو بائیڈن، کملا ہیرس کی تقریب حلف برداری: نومنتخب امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن ڈی سی کا ماحول کیسا ہے؟
امریکہ میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں سکیورٹی کے بہت جامع منصوبے بنائے جاتے ہیں لیکن اس بار چھ جنوری کو ہونے والے پر تشدد واقعات کے بعد ان پر اور بھی زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ونیت کھرے نے اس موقع پر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کیسا ماحول دیکھا؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bWCa4H
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bWCa4H
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks