عمران خان اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے: سابق وزیر اعظم نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں فیصلے میں تاخیر پر استفسار کیا کہ ’الیکشن کمیشن کیوں اور کس کے کہنے پر گھبرا رہا ہے، کیوں گریز کر رہا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3stMTcN

Comments