انڈیا میں پولیس کے مطابق اس دھماکے میں صرف قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے ہیں اور ابتدائی طور پر محسوس ہوتا ہے کہ یہ شرارت سنسنی پھیلانے کے لیے کی گئی ہے۔ یہ دھماکہ ایسے موقع پر ہوا ہے جب اسرائیل اور انڈیا اپنے سفارتی تعلقات کے 29 سال منا رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3taUIVo
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3taUIVo
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks