حکومت نے چین کی سائنو فارم کمپنی سے ویکسین کی دس لاکھ خوراکوں کے لیے ’پری بکنگ‘ کر رکھی ہے۔ ایسے میں اگر پاکستان اب ویکسین حاصل کرنے کے لیے باضابطہ معاہدہ کرتا ہے تو عام پاکستانی کو یہ ویکسین کب تک مل پائے گی؟ کیا نجی کمپنیاں ملک میں جلد ویکسین لا سکتی ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35W0fVv
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35W0fVv
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks