نعمان علی کا اتنی زیادہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کے بعد اس عمر میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنا ہی اچنبھے کی بات ہے مگر انھوں نے اتنے سال اپنے حوصلوں کو جیسے پست نہیں ہونے دیا، یہ بھی بڑی بات ہے۔ اور اسی تسلسل کا پھل تھا جو ڈیبیو پہ ہی سات وکٹوں کی شکل میں ملا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YoyYqy
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YoyYqy
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks