پہلی نظر میں تو کلائی پر پہننے والا یہ سلیکون کا بینڈ ورزش کے دوران دل کی دھڑکن کا حساب رکھنے والا ایک عام سا بینڈ معلوم ہوتا ہے۔ مگر موڈ بیم کہلانے والی یہ ٹیکنالوجی آپ کی جسمانی صحت نہیں بلکہ آپ کے باس کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ وہ آپ کے جذبات کو سمجھ سکیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38WZttg
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38WZttg
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks