قازقستان روسی اثر سے نکلنے کو تیار: ’آزادی سب سے قیمتی شے ہے‘

قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایوف نے جو پالیسی بتائی ہے وہ ان کے دورِ صدارت کا مرکزی نظریاتی دھارا دکھائی دیتی ہے۔ روس سے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انھوں نے کہا ’ہمیں پر امن طریقے سے اور طاقت کے ذریعے اپنے قومی مفادات کے دفاع کے لیے تیار رہنا ہے۔ جو زمین ہم نے اپنے آباؤ اجداد سے وراثت میں حاصل کی ہے وہ ہماری اصل دولت ہے۔ باہر سے کسی نے بھی ہمیں یہ زمین نہیں دی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LTfc40

Comments