جب تاریخ دان ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے بارے میں لکھیں گے تو وہ واشنگٹن میں ہونے والے فساد کے زاویے سے لکھیں گے۔ وہ دائیں بازو کے سخت گیر عناصر کے ساتھ ٹرمپ کے رشتے، سنہ 2017 میں شارلٹسول میں ہونے والے احتجاج، دائیں بازو کی پر تشدد شدت پسندی میں اضافے اور سازشی بیانیے کے پھیلاؤ پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sWnetI
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sWnetI
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks