اطلاعات کے مطابق کم از کم چھ بڑے امریکی نیوز نیٹ ورکس نے خواتین صحافیوں کو بائیڈن انتظامیہ کی وائٹ ہاؤس کی کوریج کی ذمہ داری سونپ دی ہے، جس سے ایک ایسے ادارے میں خواتین کا مقام بڑھا ہے جو طویل عرصے مرد صحافیوں کے زیر اثر رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a0n2kj
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3a0n2kj
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks