اوڈی مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر چین میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرے گی

فو چین کی تیسری بڑی کار کمپنی ہے اور اس کی بنائی گئی کاروں میں ہونگقی یعنی ریڈ فلیج یعنی چین کی کومیونسٹ پارٹی کی مخصوص لیموزین کاریں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ivQz9s

Comments