خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث وہاں کے باسی کئی مسائل کا سامنا کرتے رہے ہیں۔ لیکن اب وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KBeurA
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KBeurA
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks