آج سے ایک برس قبل یعنی 23 جنوری 2020 کو دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث کسی شہر میں پہلا لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا۔ یہ لاک ڈاؤن چین کے شہر ووہان میں نافذ کیا گیا تھا، وہی شہر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی ابتدا یہیں سے ہوئی تھی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KCtoO8
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KCtoO8
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks