سمندر میں 14 گھنٹے تک کچرے کے سہارے زندہ رہنے والا شخص

یہ کہانی بحرِ اوقیانوس کی ہے جہاں سامان بردار جہاز سے گرنے والے 52 سالہ ویدام پیریورتیلوو نے سمندر میں 14 گھنٹے گزارے، لیکن ہمت نہیں ہاری۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kpeHeT

Comments