کووِڈ 19 کے بڑھتے ہوئے واقعات کے سبب انڈیا کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے ’نازک مرحلے‘ میں

بعض انڈین ریاستوں میں کیسز میں اضافے نے سائنسدانوں کو وبا کی دوسری لہر کے بارے میں تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا اس وقت ایک ’نازک مرحلے‘ میں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37ST4P2

Comments