پی ایس ایل6: کراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی دوسری وکٹ بھی گر گئی

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے جس کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dwTE8Q

Comments