پی ایس ایل 6، پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ: اسلام آباد کی تین وکٹیں گر گئیں

پاکستان سپر لیگ 6 کا دسواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kunVGz

Comments