این اے 75 کا ضمنی انتخاب: ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19 فروری کو سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے کی جانے والی سماعت کے بعد مختصر فیصلے میں ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر اسے کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZRM9RE

Comments