واٹس ایپ کی نئی شرائط کو رد کرنے والوں کے لیے میسیجنگ کی سہولت معطل کر دی جائے گی

واٹس ایپ کے وہ صارفین جو 15 مئی کی ڈیڈلائن تک اس کے نئے قواعد و ضوابط کو قبول نہیں کریں گے ان کی میسیجنگ کی سہولت معطل کر دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dANnc2

Comments