ٹیسلا کی حمایت کے بعد بٹ کوائن نئی بلندیوں پر

جس کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کے بارے میں ایک عرصے سے باتیں ہو رہی تھیں اس نے گذشتہ ہفتے نئی بلندی کا ریکارڈ توڑ دیا اور اس کی قیمت 50 ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔ یعنی اگر پاکستانی روپے کے حساب سے دیکھیں تو ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 لاکھ روپے سے زیادہ ہو چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uhDnKZ

Comments