ہیلی آرسینل: کینسر کو شکست دینے والی خاتون جو پہلے سویلین خلائی مشن پر جائیں گی

ہیلی آرسینل بچپن میں ہڈیوں کے کینسر سے متاثر ہو گئی تھیں لیکن انھوں نے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ان کی ٹانگوں میں مصنوعی ہڈیاں نصب کی گئیں۔ اس حالت میں وہ شاید کبھی خلائی مشن کا حصہ نہ بن پاتیں۔ لیکن پھر ان کی زندگی میں ایک نیا موڑ آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3shcepB

Comments