چین میں عدالت کا شوہر کو علیحدہ ہونے والی بیوی کو گھریلو کام کے لیے معاوضہ ادا کرنے کا حکم

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طلاق سے متعلق مقدمات سننے والی عدالت نے ایک شخص کو اپنی اہلیہ کو شادی کے دوران گھر کا کام کرنے پر معاوضہ دینے کی ہدایت کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qQnKHX

Comments