نوبل انعام یافتہ اور بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کی سرگرم کارکن 23 سالہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے دورۂ طالب علمی، مستقبل کے بارے میں اپنی امنگوں اور امیدوں اور انھیں برمنگھم کا لہجہ کیوں پسند ہے، ان سب باتوں سمیت انھوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بی بی سی سے بات کی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NrFWZZ
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NrFWZZ
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks