وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ترقیاتی فنڈز کیس میں فیصلے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پانچ نکاتی خط: ’یہ افسوسناک بات ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف ترقیاتی فنڈز کیس میں فیصلہ مجھے نہیں دکھایا گیا‘
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی عیسیٰ نے عدالت کے رجسٹرار کے نام خط میں لکھا کہ ’قائم روایات کے مطابق بینچ کا سربراہ جو کہ اس مقدمے میں چیف جسٹس خود ہیں، لکھا فیصلہ سینیئر جج کو بھیجتا ہے‘ لیکن ان کے مطابق بظاہر بینچ کے ساتھی جسٹس اعجازالحسن کو تو اس فیصلے کی نقل دی گئی ہے مگر انھیں یہ فیصلہ مل ہی نہیں سکا اور ’میرے دیکھنے سے پہلے ہی اب دنیا اس فیصلے کے بارے میں جانتی ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jPqseb
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jPqseb
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks