ایبٹ آباد جیل میں قیدی کی قرآن کی مبینہ بے حرمتی، جیل سمیت شہر میں ہنگامہ آرائی

ایبٹ آباد کے شہریوں نے احتجاجاً شہر کی اہم شاہراہوں کو بند کر دیا اور جیل کا گھیراؤ کر لیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uGaqbN

Comments