مریخ پر زندگی کی تلاش: ناسا کا نیا روبوٹ لینڈنگ کے قریب

مریخ پر پرسویرنس روور روبوٹ کا کام یہ ہوگا کہ قدیم حیات کی نشانیاں ڈھونڈے اور جزیرو، جس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ ایک بڑی جھیل ہوا کرتی تھی، سے نمونے اکٹھے کر کے اس کا جائزہ لے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3s66NJN

Comments