بی بی سی کی تحقیق: فیس بک پر ایمازون کے جنگلات کی زمین کی غیر قانونی خرید و فروخت کا انکشاف

برازیل کی قدیم مقامی برادریوں کے لیے مختص زمین کو سوشل میڈیا پر غیر قانونی طور پر بیچا اور خریدا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37QNb4O

Comments