پاکستان، امریکہ تعلقات: بغداد کی وہ بغاوت جس نے پاکستانی فوج کے لیے امریکی امداد کی راہ ہموار کی

سنہ 1958 کی عراقی بغاوت سے پہلے تک امریکہ پاکستان کو اہم اتحادی کے درجے سے ہٹانے پر مصر تھا لیکن عراق میں آنے والی تبدیلیوں نے واشنگٹن کا پاکستان کے بارے میں نظریہ بدل دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LWOFms

Comments