کُو بمقابلہ ٹوئٹر: انڈیا کے حکام سماجی رابطوں کی مقامی طور پر بنائی گئی نئی ایپ کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟

'کُو' نامی مائیکرو بلاگنگ ایپ کو اس سے کہیں بڑے اور وسیع امریکی پلیٹ فارم ٹوئٹر کی جگہ سرکاری محکموں میں ترجیحی بنیادوں پر رائج کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZeTzhB

Comments