انس سرور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بیٹے سکاٹش لیبر پارٹی کے نئے لیڈر منتخب

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو سکاٹش لیبر پارٹی کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sz2Duf

Comments