پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز: جنوبی افریقہ کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئی، زاہد محمود کی پہلے ہی اوور میں وکٹیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج لاہور میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qfg9CF

Comments