مقعد سواب ٹیسٹ: امریکیوں کے اس طرح کے ’کووڈ ٹیسٹ‘ نہیں لیے، چین کی تردید

چین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے چین میں موجود امریکی سفارت کاروں کو کہا تھا کہ وہ کووڈ 19 کے لیے مقعد سے نمونے لے کر ٹیسٹ کروایں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qVEMon

Comments