شمالی وزیرستان میں مقامی خواتین کو ہنر سکھانے والی چار خواتین قتل

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلعے شمالی وزیرستان میں پیر کی صبح چار خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kdDZMX

Comments