میرا فیوچر: ایک آن لائن ٹیسٹ، جو شاید آپ کو بہتر کریئر منتخب کرنے میں مدد دے!

پاکستان میں طلبا کو اس حوالے سے کم ہی رہنمائی میسر ہوتی ہے کہ انھیں اپنے کریئر کا انتخاب کیا سوچ کر کرنا چاہیے مگر اب میرا فیوچر نامی ایک ویب سائٹ اسی خلا کو پُر کرنے کا عزم لے کر بنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rYhKgA

Comments