کشمالہ طارق کے بیٹے پر مقدمہ: ’لواحقین نے سی سی ٹی وی ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد فی سبیل اللہ معاف کیا‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق کے قافلے میں شامل تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے چار افراد کے معاملے میں فریقین کے درمیان صلح نامہ ہو گیا ہے جبکہ کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3czu7LF

Comments