گذشتہ اتوار کو وزیر اعظم مودی نے جنوبی انڈیا کے شہر چنئی میں یہ ٹینک چیف آف آرمی اسٹاف ایم این نارواں کے حوالے کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ انڈیا کے متحد جذبے کی علامت بھی ہے کیونکہ جنوبی انڈیا میں تیار کیا جانے والے ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں ملک کی شمالی سرحدوں کا تحفظ کریں گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qNG2K5
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qNG2K5
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks