پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز: بابر اعظم کے بعد حیدر علی بھی آؤٹ لیکن رضوان کی جارحانہ بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج لاہور میں کھیلا جا رہا ہے جہاں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کو اس سیریز میں پہلے ہی ایک میچ کی برتری حاصل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qd0nrX

Comments