امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ انڈیا پر کن معاملوں کے لیے دباؤ ڈال سکتی ہے؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ابتدائی پیغامات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ انڈیا اور امریکہ کے تعلقات شاید مزید مضبوط ہوں گے لیکن کچھ ایسے حقائق بھی موجود ہیں جن کی وجہ سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو ایک امتحان سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d9pfgw

Comments