ثنا بہادر: قوت سماعت اور گویائی سے محروم سکواش کی کم سن کھلاڑی جو جان شیر خان کی طرح عالمی چیمیئن بننا چاہتی ہیں

ثنا بہادر اور سیف اللہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیں اور سکواش کے کھیل میں ابھی سے ہی اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jZACsJ

Comments