جمال خاشقجی: امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری پر زور
امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان سے فون پر رابطہ کیا جس میں انھوں نے امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق اور قوانین کی پاسداری کی 'اہمیت پر زور' دیا۔ صدر بائیڈن کی فون کال ایک ایسے وقت میں کی گئی جب بظاہر نظر آتا ہے کہ امریکہ سعودی عرب سے اپنے تعلقات کو ایک نئی سمت میں لے جانے کا متقاضی ہے اور ساتھ ہی وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت پر کی گئی تفتیشی رپورٹ بہت جلد شائع کرنے والا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3knyEmm
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3knyEmm
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks