بٹ کوائن میں تاوان وصولی کا ’پہلا‘ کیس: ملزمان نے غیرملکیوں سے کرپٹو کرنسی میں تاوان کیسے وصول کیا؟

لاہور میں دو غیر ملکی افراد کو جھانسہ دے کر پاکستان بلائے جانے اور ان سے بٹ کوائن میں تاوان لیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مگر کیا پاکستانی حکام اس کی تفتیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jWV6Cn

Comments