میانمار بغاوت: فیس بک نے فوجی نیوز سائٹ کا پیج ڈیلیٹ کر دیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سنیچر کو احتجاجی مظاہروں کے دوران دو افراد کی ہلاکت کے بعد فیس بک نے فوج کے زیر اہتمام چلنے والی ایک نیوز ویب سائٹ کا پیج ہٹا دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uj2Kfh

Comments