پاکستان میں چاول کے شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق باسمتی چاول کی برآمد کے شعبے میں انڈیا کی برتری کی وجہ ان کی عالمی منڈیوں میں کم قمیت اور ان کا نئی اقسام اور پرانی اقسام کے معیار برقرار رکھنے کے لیے تحقیق کا کام ہے جبکہ پاکستانی چاول کی نہ صرف قیمت زیادہ ہے بلکہ اس پر تحقیق میں بھی کمی کی وجہ سے اس کی برآمد بُری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LPm2Yk
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LPm2Yk
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks