سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت: ’سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے بھی متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا‘
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات اوپن رائے شماری سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران سینیٹ کے سابق چیئرمین سینیٹر رضا ربانی نے جمعے کے روز دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اس صدارتی ریفرنس میں صدر مملکت نے سپریم کورٹ سے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت رائے مانگی ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ سپریم کورٹ یہ معاملہ آئین کے آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت سن رہی ہے جو کہ از خود نوٹس یعنی سو موٹو سے متعلق ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zx0aUI
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zx0aUI
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks