مشروبات اب کاغذی بوتل میں؟ کوکا کولا تجربہ کرنے کے لیے تیار

مشروبات کی مشہور کمپنی کوکا کولا پہلی بار کاغذ سے بنی بوتل کا تجربہ کرنے جا رہی ہے تاکہ 2030 تک پلاسٹک کی آلودگی کو اپنی جانب سے ختم کیا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bbRgRV

Comments