چین کی ساڑھے چار ہزار ڈالر والی برقی کاروں نے ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین کی صرف ساڑھے چار ہزار ڈالر مالیت کی سستی الیکٹرک وہیکل نے دنیا میں برقی کاریں بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گذشتہ ماہ چین میں بجٹ ای وی یعنی سستی برقی کاروں کی فروخت ٹیسلا کے مقابلے میں دگنی تھیں اور ساڑھے چار ہزار ڈالر مالیت کی ہانگ گوانگ منی ان میں سب سے زیادہ مقبول گاڑی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bLh8V2

Comments